کیا بنومو ایک دھوکہ دہی ہے اور مجھے اس پر کیوں بھروسہ کرنا چاہیے؟

ٹریڈرز کو پلیٹ فارم کا انتخاب کرتے وقت اُس کے قابل اعتمادسمیت کئی عوامل کو مدِ نظر رکھنا پڑتا ہے۔ جائزہ ٹریڈنگ کمپنی Binomo کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا ۔اس کے ضابطہ کی نگران تنظیموں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائے گا کہ کیا یہ کمپنی محفوظ ہے یا دھوکہ دہی ہے۔

Binomo اصل ہے یا نقل؟

binomo regulation
کچھ صارفین پریشان ہیں کہ کیا Binomo.com محفوظ ہے؟ کئی حقائق اس پلیٹ فارم کو قابلِ اعتبار بناتے ہیں اور شفافیت کی تصدیق کرتے ہیں۔

6 سال سے زائد عرصے سے نیا بھر کے ٹریڈرز کو اپنی خدمات فراہم کر رہا ہے. 2014 میں اسے Dolphin Corp نامی کمپنی نے رجسٹر کیا تھا۔ پلیٹ فارم کی سرگرمیاں سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائن کے قوانین کے مطابق منظم کی جاتی ہیں جہاں اس کا مرکزی دفتر واقع ہے۔

یہ کمپنی 130 سے زائد ممالک میں کام کرتی ہے جن میں پاکستان ، ترکی ، سعودی عرب ، ویت نام وغیرہ شامل ہیں۔ اس کی ویب سائٹ اور ایپ 13 زبانوں میں موجود ہے۔ آپ Binomo اصل یا نقل ہونے کا اندازہ اسکے بین الاقوامی صارفین کے مثبت تجزیوں سے لگا سکتے ہیں۔

بنومو نے نئے آنے والوں کے لیے مفت تربیتی مواد اور ڈیمو اکاؤنٹ تیار کیا ہے. آپ ورچوئل فنڈز سے بغیر کسی خطرے کے ٹریڈنگ کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ اور اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ اصلی اکاؤنٹ میں جانے کے لیے تیار ہیں تو کم از کم ڈپازٹ صرف $10۔

اگر آپ کو کسی پریشانی کا سامنا ہے تو آپ آن لائن چیٹ یا ای میل support@binomo.com کے ذریعے کمپنی سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ چوبیس گھنٹے ٹریڈرز کو سوالات کے جوابات فراہم کیے جاتے ہیں. آپ ہیلپ سینٹر میں پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ کے بارے میں اکثر پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات بھی پڑھ سکتے ہیں۔

ضابطے اور سرٹیفکیٹ

binomo not a scam
دو آزاد تنظیمیں Binomo کے ضابطہ کی ذمہ دار ہیں۔ یہ حقیقت کمپنی پر دھوکہ دہی کا الزام لگانا ناممکن بنا دیتی ہے۔

2018 کے بعد سے ، Binomo بین الاقوامی مالیاتی کمیشن کا A درجے کا رکن ہے جو پلیٹ فارم کے ساتھ تنازعہ کی صورت میں ہر ٹریڈر کو €20000 تک معاوضہ فراہم کرتا ہے۔ کمیشن میں رکنیت کی تصدیق ایک سرٹیفکیٹ سے ہوتی ہے ، جسے آپ ہمیشہ آفیشل ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔

پلیٹ فارم کا Verify my trade نے رضاکارانہ طور پر آڈٹ کیا ہے۔ یہ آزاد تنظیم ماہانہ 5000 ٹریڈز کو چیک کرتی ہے اور سرٹیفکیٹ کے ساتھ ان کے معیار کی تصدیق کرتی ہے۔

ایوارڈز

2015 میں ، بنومو نے FE ایوارڈز میں نئے آنے والوں کے لیے بہترین پلیٹ فارم کا ایوارڈ حاصل کیا۔ اگلے سال ، بنومو کو IAIR ایوارڈز میں سال کا بہترین پلیٹ فارم ہونے کا ایوارڈ دیا گیا۔

بنومو ایک قابل اعتماد تجارتی پلیٹ فارم ہے

binomo is safe
اس میں کوئی شک نہیں کہ Binomo اصل ہے یا نقل ۔ یہ پلیٹ فارم نئے آنے والوں کے لیے محفوظ ہے کیونکہ آپ کو مفت تربیتی مواد اور مشق کے لیے اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے تجارت کرنا سیکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اور سپورٹ چوبیس گھنٹے صارف کے مسائل کو حل کرنے کے لیے تیار ہے۔

ٹریڈنگ سرمایہ کاری کھونے کے ممکنہ خطرے سے وابستہ ہے۔ لیکن یہ خطرہ چارٹ پڑھنا سیکھنے اور مارکیٹ کی نقل و حرکت کےتجزیے سے سنبھالا جا سکتا ہے۔ اصلی سرمائے کے ساتھ تجارت کرنے سے پہلے ٹیوٹوریل دیکھیں اور ڈیمو اکاؤنٹ پر مشق کریں۔

Rate article
Binomo online